کنڈی[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بید وغیرہ کی بنی ہوئی مختلف سائز اور وضع کی ٹوکری۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بید وغیرہ کی بنی ہوئی مختلف سائز اور وضع کی ٹوکری۔ a basket; along deep basket (commonly used by hill-men)